ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن،طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ، 11افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں طوفانی بارشوں ، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے ھادثات میں  11افراد ہلاک ہو گئے.

اطلاعات کے مطابق بیکول، ویسایاس اور میڈاناو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری طوفانی بارشیں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی سبب بن رہی ہیں،بعض مقامات پر بارانی پانی کی سطح 3میٹر تک بلند ہونے کی وجہ سے دیہات، سڑکیں اور زرعی اراضی زیرِ آب آ گئی ہے،فلپائن محکمہ  سِول ڈیفنس سے موصول معلومات کے مطابق قدرتی آفات کے نتیجے میں 11افراد  ہلاک ہو چکے ہیں، 63ہزار 101 کاندان  متاثر ہوئے ا ور 815 خاندان گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں