ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ، بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو کی جانب سے شیئر کی ویڈیو میں سندھ حکومت کے ترقیاتی کام اور دیگر چیزوں کو دکھایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خارجہ نے لکھا کہ شکریہ کراچی اور حیدر آباد ڈویژن کا شکریہ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں