ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں آپریشن، طبیعت بہتری کی جانب گامزن

 نیویارک:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا امریکامیں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ 

گیلانی خاندان کے ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی، یوسف رضا گیلانی آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔

ترجمان ضیغم گیلانی نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اتوار کو پاکستان آجائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں