ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے خوف نے امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کر دیں،شاہ محمود قریشی

we can talk

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف نے امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کے خوف نے امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، قومی اسمبلی سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر ہمارا سامنا کرنے سے پہلے ہی فرار ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں