ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

 مکہ مکرمہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے دی۔

فاسٹ بولر کو تصویر می خانہ کعبہ کے سامنے  احرام باندھے کھڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔شاہین نے تصویر کے کیپشن میں الحمداللہ لکھا۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔

سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں