ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران سے 100میگا واٹ زائد بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل

power shortfall

 اسلام آباد:ایران سے 100میگا واٹ زائد بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پلان (ایران) سے گوادر تک 29 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن کی ٹیسٹنگ کر لی گئی،وزیراعظم اور وزیر توانائی کی ہدایات کے مطابق این ٹی ڈی سی نے مقررہ مدت میں منصوبہ مکمل کیا۔

گوادر کیلئے ایران سے 100 میگاواٹ زائد بجلی کی فراہمی چند دن میں شروع ہو جائے گی، منصوبے کی تکمیل سے مکران اور گوادر ڈویڑن میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں