ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کایوم تاسیس23،22فروری کوسرکاری تعطیل کااعلان

ریاض:سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے موقع پر اس مرتبہ سرکاری اورنجی شعبے کے ملازمین طویل اختتام ہفتہ سے لطف اندوز ہوں گے۔

مملکت میں اس سال دوسرے دوسری مرتبہ یوم تاسیسمنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،بدھ 22فروری کو سرکاری اور نجی شعبے دونوں کے ملازمین کے لیے مشترکہ قومی تعطیل ہے۔ سرکاری شعبے کے ملازمین کو جمعرات 23فروری کوبھی چھٹی ہوگی۔

اس طرح انھیں اختتام ہفتہ پرمجموعی طور پر چاردن کی چھٹی ملے گی،نجی کمپنیاں اس کا ازخود فیصلہ کریں گی کہ آیا جمعرات کو بھی اپنے ملازمین کو چھٹی دی جائے یا نہیں۔البتہ بعض ادارے پہلے ہی اس روزاپنے ملازمین کو چھٹی دینے کااعلان کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں