ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے نے 1.8 ارب کی منی لانڈرنگ پر اعجازالحق کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجازالحق کو 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر طلب کر لیا۔

اعجازالحق کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔اعجاز الحق پر آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔اعجازالحق پر 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔

اعجاز الحق کا کیس نیب کی جانب سے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا۔

ایف آئی اے نے اعجازالحق کو 21 فروری کو فیصل آباد آفس میں پیشی کا کہا ہے، اعجاز الحق سے جوائنٹ انکوائری ٹیم تفتیش کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں