ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکولز بند کرنے کیلیے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف

تہران:ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں اسکولز کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے اسکولز بند کرنے کی کوشش میں کیا گیا۔

 نومبر کے آخر سے مقامی میڈیا نے قم کے اسکولوں میں دس سالہ بچیوں کو سانس میں زہر دینے کے واقعات رپورٹ کیے ہیں، کئی واقعات میں نو عمر لڑکیوں کو ہسپتال میں بھی داخل کرانا پڑا ۔

عرب میڈیا کے مطابق  یہ پتہ چلا کہ کچھ لوگ تمام اسکولوں، خاص طور پر لڑکیوں کے اسکولوں کو بند کرنا چاہتے ہیں تاہم اس دوران کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا  یہ زہر کیمیائی مرکبات کا نتیجہ تھا ، یہ وہ کیمیائی مرکبات تھے جو فوجی استعمال میں نہیں آتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں