ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا، اسحاق ڈار

inflation

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا ہے جس کی پاکستان نے حالیہ مہینوں میں آئی سی بی سی کو ادائیگی کی تھی

۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اس سہولت کے تحت پاکستان کو تین اقساط میں رقم ملے گی جس میں سے 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وصول ہو چکی ہے۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ اس سے زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں