English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا،مریم نواز

destroy

لاہور:مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نون  لیگ ملک کی   سب سے بڑی  اسٹیک ہولڈر  ہے ، وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا

،نجی ٹی وی کے مطابق  مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے، پی ٹی آئی کے جس کارکن کی جان گئی اس کے بزرگ والد کو عمران خان نے زمان پارک بلایا جہاں خود بادشاہ کی طرح بیٹھے ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر (ن)لیگ ہے ، وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے