English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر)حسن حقانی انتقال کر گئے

اسلام آباد:امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر)حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر)حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے حسین حقانی 2008 سے 2011 تک امریکا میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے