پشاور: حکومت نے صوبے بھر کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کر دیں۔
خیبرپختون خواہ کے محکمہ تعلیم نے موسم بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں یکم اپریل سے 7 اپریل تک بند رہیں گے ۔
