ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

resolution

جنیوا: پاکستان نے 3 یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا۔

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان نے 3 یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ اٹھا دیا۔

پاکستانی مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے او آئی سی گروپ کی طرف سے یہ معاملہ اٹھایا۔ خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ اس سال قرآن پاک کی بے حرمتی کے 5 پانچ واقعات ہوئے جس سے او آئی سی ممالک کے 2 ارب انسانوں کے جذبات مجروح ہوئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں