ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع کے کارکنان کے ساتھ افطار کریں گے

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کارکنان کے ساتھ افطار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوگیا، عمران خان روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے ساتھ روزہ افطار کریں گے۔

افطار تقریب میں سابق وزیراعظم کارکنان کو آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ گزشتہ روز عمران خان نے لاہور، قصور اور ننکانہ کے کارکنان کے ساتھ افطار کیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے افطار پروگرام بارے سنٹرل پنجاب اور ساتھ پنجاب کے کارکنان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں