English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پارلیمنٹ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے، نواز شریف

 لندن:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم  نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا.

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے،یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے پنجاب میں انتخابات سے متعلق فیصلے کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ایوان اقلیتی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے