English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی کوریا کاجوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ ڈرون کا تجربہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔

ہائیل ٹو نامی ڈرون نے 71 گھنٹے 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ڈرون تجربے کا مقصد امریکا اور جنوبی کوریا کو طاقت دکھانا ہے۔تجربے کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے