ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کالعدم قرار دینے کی درخواست

self-accountability

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

محمد حسین ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے حوالے سے درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے رولز بنانے کا اختیار صرف عدالت عظمیٰ کو ہی ہے۔ سپریم کورٹ کے حوالے سے کی گئی قانونی سازی بدنیتی پر مبنی ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 70 کے تحت ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود نہیں کیے جا سکتے، درخواست میں عدالت سے ایکٹ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے کر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں