ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹوکیو ڈزنی لینڈ کی 40 ویں سالگرہ کا جشن

ٹوکیو: ڈزنی لینڈ کو 40 برس مکمل ہوگئے ۔ اپنی 40 ویں سالگرہ پر ہفتے کے روز ” ہم آہنگی کے ساتھ ڈزنی کے رنگ” کے عنوان سے ایک نئی پریڈ پیش کی جائے گی جس کے ساتھ ہی سال بھر جاری رہنے والے جشن کی تقریبات کا بھی آغاز ہوجائے گا۔

منٹ تک جاری رہنے والی پریڈ میں ڈزنی کی فلموں جیسے “زوٹوپیا” “موانا” اور “ریک اٹ رالف” کے کرداروں کے ساتھ ساتھ طویل عرصے سے پسندیدہ فلمیں میڈیا کو دکھائی گئیں۔ پرجوش پریڈ نے دل جیت لئے ہیں، سیاح مختلف انداز، کارٹونز اور رقص کی اس جادوئی سرزمین کی گہرائی میں کھوگئے ہیں، ایک خوشگوار ماحول پورے پارک کو منور کررہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں