ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی کا اجتماع ناظمین ،نومنتخب حلف اٹھائیں گے،حافظ نعیم کی شرکت

کراچی:جماعت اسلامی ضلع شرقی کے نومنتخب امیر سید شاہد ہاشمی جمعہ کو نئی میقات دو ہزار بائیس دو ہزار چوبیس کے لیے حلف اٹھائیں گے ۔

 قیم ضلع شرقی ڈاکٹر فواد احمد کے مطابق جماعت اسلامی ضلع شرقی کا اجتماع ناظمین جمعہ کو رات دس بجے دفتر ضلع شرقی ارقم اسلامک سنٹر گلستان جوہر میں ہوگا۔

 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بھی شریک ہوں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں