ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک پولیس کاروبوٹک کتوں کو واپس لانے کا فیصلہ

 نیویارک: نیویارک پولیس نے مدد کےلیے روبوٹک کتے بھرتی کئے ہیں جو بعض جگہوں کی نگرانی کریں گے۔

نیویارک کے میئر ایرک ایڈمس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈجی ڈاگ جسے ’اسپاٹ‘ کا نام بھی دیا گیا ہے وہ انسانوں کی مدد کریں گے۔

یہ زیرِ تعمیر بڑے مںصوبوں اور دیگر ایسےمقامات کی نگرانی کریں گے جہاں انسانوں کو کسی طرح کا خطرہ رہتا ہے۔

روبوٹک کتے کو  ایک منصوبے کے تحت بھرتی کیا گیا ہے۔

تاہم پہلے مرحلے پر دو مشینی کتے بھرتی کئے جائیں گے جو انتہائی خطرناک صورتحال مثلاً دہشتگردی یا بم دھماکوں میں استعمال ہوگے ہیں۔ ایک روبوٹ کی قیمت 750,000 ڈالر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں