ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مفتی عبدالشکور درویش صفت مرد قلندر تھے،سعد رفیق

 اسلام آباد:وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور درویش صفت مرد قلندر تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ مفتی عبدالشکور درویش صفت مرد ِ قلندر تھے،انکی رحلت ہم سب کیلئے خصوصا انکے اہل خانہ ،اہل علاقہ اور جماعتی ساتھیوں کیلئے سانحہ عظیم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقامت دین اورعوام کی خدمت کیلئے وہ ہمہ وقت سرگرم رہے ،خدا مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں