ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور

اسلام آباد: کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نیعلی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 3، 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے مجع کرانے کی ہدایت کی ہے۔تفتیشی افسر نے جواب بھی جج سکندر خان کی عدالت میں جمع کرادیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں