ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کا نام فائنل کر لیا گیا

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کیلئے چودھری لطیف اکبر کا نام فائنل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین معاملات طے ہوئے تھے، چودھری لطیف اکبر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

چودھری لطیف اکبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی ہیں، مسلم لیگ ن سے سینئر موسٹ وزیر بنایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں