ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمارے دروازے مذاکرات کیلئے ہر وقت کھلے ہیں، اسد قیصر کی رابطے کی تصدیق

پشاور:تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قصیر نے وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ،خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کی جانب سے رابطے کی تصدیق کر دی ہے۔

 اسد قیصر نے کہا کہ ایم کیو ایم اور بی اے پی کی موجودگی میں رابطے کے دوران مذاکرات کی دعوت دی گئی،ہمارے دروازے ہر وقت مذاکرات کیلئے کھلے ہیں،رابطے پر کہا کہ مذاکرات پر اپنا مؤقف تحریری پر عدالت میں جمع کرائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حتمی ٹائم فریم کے تناظر میں ہمہ وقت مذاکرات کیلئے تیار ہیں،مذاکرات میں سنجیدگی شر ط ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں