ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: دوران پرواز خاتون دوست کو کاک پٹ میں بٹھانے پر جہاز کا پائلٹ سمیت تمام عملہ معطل

نئی دہلی: بھارتی پرواز میں دوران سفر خاتون دوست کو کاک پٹ میں جانے کی اجازت دینے  پر دو ماہ  بعد  پائلٹ سمیت جہاز کے عملے کو معطل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ائیر انڈیا کی دبئی جانے والی پرواز میں 27 فروری کو پیش آیا تھا جہاں پائلٹ کی جانب سے  اپنی خاتون دوست کو جہاز کے کاک پٹ میں جانے کی اجازت دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں