English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ : 8 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان

القمر

انقرہ:ترکیہ کے شہر ازمیر میں 8منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور حکام کے مطابق آگ سے پوری عمارت جل گئی ۔

مزید بتایا کہ آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے لیکن آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بعض میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب عمارت میں آگ لگی تو رہائشیوں نے اپنی بالکونیوں سے چھلانگ لگادی۔آگ نے فورا بعد آٹھ منزلہ عمارت مکمل طور پر ڈھک گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے