English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران دور میں مزدوروں اور تنخواہ دار طبقے پر تاریخی ظلم ہوا، بلاول

القمر

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے دور میں جتنا ظلم مزدوروں، کسانوں اور تنخواہ دار طبقے پر ہوا، ملکی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا، عمران خان نے پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

بلاول نے کہا کہ  پی ٹی آئی چیئر مین کی اپنے اے ٹی ایمز اور امیر طبقات کو نوازنے والی پالیسیوں کا خمیازہ اب ملک بھگت رہا ہے، معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی محنت کش ہیں، آج کا دن شکاگو کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت اور پاکستان کے محنت کشوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے