English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

منشیات برآمدگی کیس:مجرم کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

القمر

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف مجرم کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے مجرم شہباز کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔

پراسیکیوٹر کے مطابق شہباز کو پولیس نے اکتوبر 2021 میں گرفتار کیا تھا۔پراسیکیوٹر نے بتایا ہے کہ گرفتاری کے وقت تلاشی کے دوران شہباز کے قبضے سے 12 کلو گرام چرس بر آمد ہوئی تھی۔

پراسیکیوٹر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ماتحت عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم شہباز کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے