ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

 سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے،سرچ آپریشن ٹیم کو ہیلی کاپٹر کی باقیات ایک دریا سے مل گئیں۔ 

پائلٹ اور معاون پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں