English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طوفانی بارش کے باعث پی آئی اے کا طیارہ بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گیا

القمر

  لاہور:میں طوفانی بارش کے سبب پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکا اور بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔

پی آئی اے کا طیارہ سعودی شہر دمام سے لاہور آرہا تھا کہ طوفانی بارشوں کے باعث طیارے کو ملتان کی طرف موڑنا پڑ گیا،ملتان کی طرف رخ موڑنے کیلئے پرواز کو بھارتی شہر فیروزپور کی فضائی حدود تک جانا پڑا جس پر بھارت نے اجازت دیدی۔

پی آئی اے کی پرواز بھارتی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے بحفاظت ملتان ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے