English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور میں پولیس مقابلہ، 2 مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک

القمر

لاہور:مناواں کے علاقہ میں پولیس مقابلہ میں 2 مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک ہوگئے۔  

لاہور میں مناواں، ہربنس پورہ اور باٹا پور کا مچھلی فارم کے قریب پولیس نے چھاپہ مارا، پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی 4 ملزمان نے فائرنگ کردی اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزم ہلاک 2 فرار ہو گئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کی شناخت شیرگل اور شوکت کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک اشتہاری ملزمان نے چند روز قبل پولیس ملازم نوید کو شہید کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے