ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف لاہور بار کا ہڑتال کا اعلان

لاہور: بار بار ایوسی ایشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال کی کال دے دی۔

صدر لاہور بار رانا انتظار کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ہے اور ہر صورت اپنے سیاسی حریفوں کو زیر کرنا چاہتی ہے۔یہ صورتحال ملک میں امن و امان خراب کر رہی ہے، عمران خان کی گرفتاری اور عدالت کے تقدس پامالی کی مذمت کرتے ہیں۔

دریں اثنا لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں