ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کی مرکزی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے رات گئے پی ٹی آئی کی مرکزی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے

 اس سے قبل عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر،فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی،علی محمد خان،اعجاز چوہدری، سمین راشد اور دیگر رہنمائوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں