English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقبال حمیدالرحمان کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری

القمر

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمیدالرحمان کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دے دی۔

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں شرکا نے اقبال حمید الرحمان کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنا نے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی جس کے بعد حتمی منظوری کے لئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کوبھجوا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق جسٹس اقبال حمید الرحمان سپریم کورٹ کے جج رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے