English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عدالت نے چار ڈاکووں کو موت کی سزا سنا دی

القمر

کراچی میں ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے چار ڈاکووں کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ 

ماڈل ٹرائل کورٹ نے چار ڈاکووں کو دو دو مرتبہ موت کی سزا سنائی گئی، مجرموں نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کیا تھا۔ 

عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ڈاکوں پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں نے تباہی مچادی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے