ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک امین اسلم کا تحریک انصاف چوڑنے کا اعلان

ملک امین اسلم نے آج تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ملک امین اسلم کا کہنا ہے  اس ایجنڈے  کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا۔

 ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ مجھ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے، پارٹی غلط سمیت پر چل پڑی ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ وقت آنے پر اور بھی بہت سی  باتیں بتاؤں گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں