ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے، ایمان مزاری

اسلام آ باد: تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری عمران خان کے رویے سے نالاں ہیں۔

ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ افسوس ہوا عمران خان نے ان کی والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا۔

 ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ اس وقت خان صاحب کو صرف اپنی اور  اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ 17مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر  شیریں مزاری کو رہا کردیا گیا تھا تاہم پنجاب پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں