ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیرپور ،تالاب میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کی 4بچیاں جاں بحق

خیرپورکے علاقے گوٹھ وارث اجن میں ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، 2 بچوں کو زندہ بچالیا گیا ۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقع گوٹھ وارث اجن میں پیش آیا جہاں تالاب کے قریب کھیلتے ہوئے 4بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، 2 بچوں کو زندہ بچالیا گیا ۔ علاقہ مکینوں نے بچیوں کی لاشوں کو نکال کرہسپتا ل منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچیوں میں مسکان،سہانہ،روینا اورتانیا شامل ہیں، جاں بحق بچیاں چچا زاد بہنیں تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں