ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اپنی بیٹنگ کی طرح زیادہ وقت نہیں لوں گا ،اس ملک کے لئے ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں  جو قربانیں ہماری فوج کی ہیں وہ بے مثال ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

تقریب سے خطاب کرتےہوئے ان کا مزیدکہنا تھا کہ شہدا کی فیملیز کو سلام پیش کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں