ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، شاندار استقبال

کوئٹہ :صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان سمیت سرکاری افسران نے استقبال کیا ۔ خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ ہیں۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور اعلیٰ سرکاری آفیسرز نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

گورنر ہائوس کوئٹہ آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے دستہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سلامی دی۔ گورنر ہاوس کوئٹہ آمد پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ ون ٹو ون ملاقات کی۔گورنر ہائوس میں ہونے والی ون ٹو ون ملاقات میں اہم سیاسی اور انتظامی امور سمیت باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں