English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار

القمر

سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے