English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

9مئی واقعات:خدیجہ شاہ سمیت دیگرسات خواتین ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا

القمر

لاہور:9مئی واقعات،شناخت پریڈ کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگرسات خواتین ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا،شناخت پریڈ کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر7خواتین ملزمان کواے ٹی سی پیش کردیا گیا۔

ملزمان کو جناح ہائوس،جلا ئوگھیرائواورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

عدالت میں پیشی کے وقت ملزم خواتین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا جیل میں بدسلوکی کے الزامات غلط ہیں،جیل میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے