English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان

القمر

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔

 پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعلی کے مشیر برائے زراعت منظور وسان کا بیان سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مجھے عام انتخابات وقت پر نظر نہیں آرہے، الیکشن 6 ماہ سے ایک سال تک ملتوی ہوسکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں ہے، پہلے احتساب کیلئے وقت مانگا جائے گا پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے