English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انسداد دہشت گردی سے متعلق پاکستان، چین اورایران کا پہلا اجلاس

القمر

بیجنگ: انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان، چین اور ایران کا پہلا سہ فریقی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ہے۔

بین الاقوامی  خبر رساں اداروں کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان  کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

انسداد دہشت گردی سے متعلق سہ فریقی اجلاس میں فریقین نے اجلاس کو آئندہ بھی مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے