ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان حکومت پر پاکستان کی پوزیشن وہی ہے جو عالمی برداری کی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ و چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ  افغانستان اپنی سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کے لئے استعمال نہ ہونے دے، افغان حکومت پر پاکستان کی پوزیشن وہی ہے جو عالمی برداری کی ہے۔

الجزیرہ کو انٹر ویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہ  چیئرمین پی ٹی آئی  کے فوج کے ساتھ تعلقات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے سیاست سے دور رہنے کا کہا تھا ،چیئرمین پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ یہ ہے فوج اس کی مدد کیوں نہیں کر رہی ہے ؟۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عبوری دور میں ہے جس میں ہم جمہوریت کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں