ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میئرکراچی کے الیکشن کے موقع پر پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کے کا رکنان میں تصادم

کراچی : کراچی میں میئر کے الیکشن کے موقع  پر  آرٹس کونسل کے باہر  پیپلزپارٹی اور  جماعت اسلامی کیکارکنان آمنے سامنے آگئے۔

پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکنان  نے ایک دوسرے پر شدید پتھرا وکیا،  پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج بھی کیا گیا ہے۔

آرٹس کونسل کے باہرکھڑی متعددگاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دونوں جانب سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

پولیس اور  رینجرز  نے دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو الگ کیا جس کے بعد آرٹس کونسل کے باہر صورتحال معمول پر آگئی اور مشتعل کارکنان منتشر ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں