ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا،حماد اظہر

لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کر دیا۔

حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا، ن لیگ کے امپورٹڈ ایندھن پر چلنے والے مہنگے پلانٹ آدھی کیپیسٹی پر چل رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت کے پاس ان پلانٹس کا ایندھن خریدنے کے پیسے نہیں ہیں، گردشی قرضے بڑھنے کی رفتار بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں