سیالکوٹ : یونان کشتی حادثہ کیس کے سلسلہ میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرانوالہ کی بڑی کارروائی کرکٹ کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ گرفتار گرفتار کرلیا۔
ایجنٹ عظمت علی نے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے پیسے وصول کئے اور ایجنٹ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، ایجنٹ نے یورپ بھجوانے کیلئے 17 لاکھ روپے سے وصول کئے، احسن شیراز نامی متاثرہ کشتی حادثے میں جاں بحق ہوا اور ایجنٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دیگر مزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جاری رہے، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
