English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرمپ کیس واقعہ،مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی

القمر

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے خلاف سرکاری خفیہ دستاویزات  اپنے پاس رکھنے سے متعلق مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔

 وفاقی جج اورامور انصاف نے  اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ اب امور انصاف کی تجویز پر اس مقدمے سے متعلق جمع کردہ شواہد صرف وکلا  کی حاضری میں ہی دیکھے جا سکیں گے۔

اس فیصلے کے بعد اب متعلقہ مقدمے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کرنے کی ممانعت ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے